سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
80. باب الرجل يفجر بالمرأة ثم يتزوجها
زنا کرنے کے بعد اسی عورت سے نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 885 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2062
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَجُلا تَزَوَّجَ امْرَأَةً وَلَهَا ابْنَةٌ وَلَهُ ابْنٌ مِنْ غَيْرِهَا، فَفَجَرَ بِهَا، فَقَدِمَ عُمَرُ مَكَّةَ، فَرَفَعَهُمَا إِلَيْهِ فَحَدَّهُمَا، وَحَرَصَ أَنْ يَجْمَعَ بَيْنَهُمَا، فَأَبَى ذَلِكَ الْغُلامُ .
ایک مرد نے ایک عورت سے نکاح کیا جس کی ایک بیٹی تھی اور اس مرد کا بیٹا دوسری عورت سے تھا۔ بیٹے نے اپنی سوتیلی بہن سے بدکاری کی۔ جب سیدنا عمر رضی اللہ عنہ مکہ تشریف لائے تو معاملہ ان کے سامنے پیش کیا گیا۔ آپ نے دونوں کو حد جاری کی اور ان کے نکاح کی کوشش کی، مگر بیٹے نے انکار کر دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2062]
تخریج الحدیث: «إسنادہ حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 885، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13987، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12793، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17045»
الحكم على الحديث: إسنادہ حسن
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2062 in Urdu