سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
80. بَابُ الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِالْمَرْأَةِ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا
زنا کرنے کے بعد اسی عورت سے نکاح کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 894 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2071
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا سَيَّارٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِالْمَرْأَةِ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا , قَالَ:" مَثَلُهُ كَمَثَلِ رَجُلٍ أَخَذَ مِنْ ثَمَرِ نَخْلَةٍ بِغَيْرِ أَمْرِ صَاحِبِهَا فَكَانَ حَرَامًا، ثُمَّ اشْتَرَاهَا فَكَانَ لَهُ حَلالا" .
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو مرد عورت سے بدکاری کرے اور پھر نکاح کرے، اس کی مثال اس شخص کی طرح ہے جو کسی درخت سے پھل بغیر اجازت توڑ لے، تو یہ حرام ہے، پھر اگر وہ خرید لے تو وہ حلال ہو جاتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2071]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2071 in Urdu