🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
81. بَابُ الرَّجُلِ يُعْتِقُ أَمَتَهُ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا
آدمی کا اپنی باندی کو آزاد کرکے اس سے نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 909 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2086
نا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: قَالَتْ جُوَيْرِيَةُ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَزْوَاجَكَ يَفْخَرْنَ عَلَيَّ، يَقُلْنَ: لَمْ يَتَزَوَّجْكِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. قَالَ:" أَوَلَمْ أُعْظِمْ صَدَاقَكِ؟ أَلَمْ أُعْتِقْ أَرْبَعِينَ مِنْ قَوْمِكِ؟" .
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جویریہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے شکوہ کیا کہ ازواجِ مطہرات فخر کرتی ہیں اور کہتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تم سے (باقاعدہ) نکاح نہیں کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا میں نے تمہارا مہر عظیم نہیں کیا؟ میں نے تمہاری قوم کے چالیس افراد کو آزاد کیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2086]
تخریج الحدیث: «إسنادہ حسن لذاته، وأخرجه الحاكم فى «مستدركه» برقم: 6859، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 909، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1572، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13119»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن لذاته


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مجاهد بن جبر المخزوميثقة ، إمام في التفسير وفي العلم
👤←👥عبد الله بن أبي نجيح
Newعبد الله بن أبي نجيح ← مجاهد بن جبر المخزومي
ثقة رمي بالقدر وربما دلس
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← عبد الله بن أبي نجيح
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2086 in Urdu