سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
82. بَابُ الرَّجُلِ يَتَزَوَّجُ الْمَرْأَةَ فَيَمُوتُ وَلَمْ يَفْرِضْ لَهَا صَدَاقًا
عورت سے نکاح اور بغیر مہر مقرر کیے فوت ہوجانے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 927 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2104
نا هُشَيْمٌ، أنا دَاوُدُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: ذُكِرَ قَوْلُ أَهْلِ الْمَدِينَةِ هَذَا لِمَسْرُوقٍ، فَقَالَ مَسْرُوقٌ: " مَا كَانَ مِيرَاثٌ قَطُّ إِلا وَبَيْنَ يَدَيْهِ صَدَاقٌ" .
حضرت عبداللہ بن عمر اور زید بن ثابت رضی اللہ عنہم نے فرمایا: ”ایسی عورت کو میراث ملے گی، لیکن مہر نہیں۔“ مسروق رحمہ اللہ نے کہا: ”کبھی بھی میراث نہیں ملی مگر مہر کے بعد۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2104]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 926، 927»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2104 in Urdu