سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
84. بَابُ مَا جَاءَ فِي ابْنَةِ الْأَخِ مِنَ الرَّضَاعَةِ
رضاعت سے پیدا ہونے والی بھتیجی (بھائی کی بیٹی) سے نکاح کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 965 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2142
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: كَانَ الْحَسَنُ، وَالْحُسَيْنُ لا يَرَيَانِ أُمَّهَاتِ الْمُؤْمِنِينَ. قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ:" وَإِنَّ رُؤْيَتَهُنَّ لَهُمَا تَحِلُّ" .
محمد بن علی رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”حسن اور حسین رضی اللہ عنہما ازواجِ مطہرات کو نہیں دیکھتے تھے۔“ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”ان کے لیے انہیں دیکھنا جائز تھا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2142]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 965، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17578»
الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2142 in Urdu