🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
84. باب ما جاء في ابنة الأخ من الرضاعة
رضاعت سے پیدا ہونے والی بھتیجی (بھائی کی بیٹی) سے نکاح کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 992 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2169
نا نا هُشَيْمٌ، أنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، وَالْحَجَّاجُ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ خَالِدٍ الْمَخْزُومِيِّ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ , أُتِيَ فِي امْرَأَةٍ شَهِدَتْ عَلَى رَجُلٍ وَامْرَأَتِهِ أَنَّهَا أَرْضَعَتْهُمَا، فَقَالَ:" لا، حَتَّى يَشْهَدَ رَجُلانِ أَوْ رَجُلٌ وَامْرَأَتَانِ" .
ہشیم نے ابن ابی لیلیٰ اور حجاج سے روایت کی، وہ عکرمہ بن خالد مخزومی سے، کہ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس ایک عورت کو پیش کیا گیا جس نے ایک مرد اور اس کی بیوی کے بارے میں گواہی دی کہ اس نے دونوں کو دودھ پلایا ہے، تو سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: نہیں، جب تک دو مرد یا ایک مرد اور دو عورتیں گواہی نہ دیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2169]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 992، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15775، 15776، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13981، 15418، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16686»
محمد بن عبد الرحمن بن أبي ليلى والحجاج بن ارطاۃ ضعیفان

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي