سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
91. وكان عمر «إذا أتي برجل طلق امرأته ثلاثا أوجع ظهره»
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا تین طلاق دینے والے کو سزا دینے کے عمل کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1077 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2254
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَطَاءٍ , وَجَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالا: " إِذَا طُلِّقَتِ الْبِكْرُ ثَلاثًا فَهِيَ وَاحِدَةٌ" .
حضرت عطاء اور جابر بن زید رحمہما اللہ نے فرمایا: ”کنواری لڑکی کو اگر تین طلاقیں دی جائیں تو وہ ایک ہی شمار ہوگی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2254]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1077، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11080، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18177، 18179»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2254 in Urdu