سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
91. وَكَانَ عُمَرُ «إِذَا أُتِيَ بِرَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا أَوْجَعَ ظَهْرَهُ»
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا تین طلاق دینے والے کو سزا دینے کے عمل کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1081 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2258
نا أَبُو عَوَانَةَ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ , فِي الرَّجُلِ يَقُولُ لامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ ثَلاثًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا , قَالَ:" إِنْ أَخْرَجَهُنَّ جَمِيعًا لَمْ تَحِلَّ لَهُ، فَإِذَا أَخْرَجَهُنَّ تَتْرَى بَانَتْ بِالأُولَى، وَالثِّنْتَانِ لَيْسَتَا بِشَيْءٍ" .
حضرت ابراہیم نخعی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر دخول سے پہلے تین طلاقیں بیک وقت دے تو دوسرا نکاح لازم ہوگا، اگر ایک ایک کر کے دے تو پہلی پر جدا ہو جائے گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2258]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1078، 1081، 1084، 1090، 1097، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11068، 11069، 11082، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18161، 18162، 18171، 18172»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2258 in Urdu