🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. باب ما جاء في نفقة الحامل
حاملہ عورت کے نان و نفقہ کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1375 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2552
نا نا هُشَيْمٌ، عَنْ سُفْيَانَ بْنِ حُسَيْنٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، عَنْ أَبِيهِ، فِي الْمُتَوَفَّى عَنْهَا وَهِيَ حَامِلٌ , قَالَ:" لَهَا النَّفَقَةُ مِنْ جَمِيعِ الْمَالِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: بیوہ حاملہ عورت کا خرچ پورے مال سے دیا جائے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2552]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 258، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1374، 1375، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19322، والطبراني فى «الكبير» برقم: 13838»
وضاحت: ھشیم مدلس ہیں اور یہاں عن سے روایت کر رہے ہیں۔، لیکن دیگر اسناد سے تائید کی وجہ سے مضمون کی صحت پر اثر نہیں پڑتا۔ متن: صحیح، قرآن اور دیگر احادیث سے ہم آہنگ، فقہی طور پر متفق علیہ۔ درجہ: اس سند کی حدیث حسن ہے، لیکن مضمون صحیح ہے کیونکہ اس کی تائید بخاری، مسلم، اور دیگر کتب سے ہوتی ہے۔

الحكم على الحديث: إسناده حسن


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2552 in Urdu