علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
114. باب ما جاء في نفقة الحامل
حاملہ عورت کے نان و نفقہ کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1388 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2565
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، وَأَشْعَثُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: " لا نَفَقَةَ لَهَا" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: بیوہ حاملہ کے لیے کوئی خرچ نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2565]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1388، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15573، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3950، 3951، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12085، 12086، 12087، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19312، 19313»
وضاحت: ابن ابی لیلی اور اشعث بن سوار ضعیف ہیں، اور أبی زبیر کی تدلیس ہے۔
الحكم على الحديث: إسنادہ ضعیف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥جابر بن عبد الله الأنصاري، أبو محمد، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2565 in Urdu