🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
120. باب ما جاء في عدة الحامل المتوفى عنها زوجها
باب: حاملہ بیوہ عورت کی عدت کے مسائل کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1521 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2699
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَالِمٍ، قَالَ: سَمِعْتُ رَجُلا مِنَ الأَنْصَارِ يُحَدِّثُ أَبِي , قَالَ: سَمِعْتُ أَبَاكَ، يَقُولُ: " إِذَا وَضَعَتْ ذَا بَطْنِهَا وَزَوْجُهَا عَلَى السَّرِيرِ فَقَدْ حَلَّتْ" .
ایک انصاری صحابی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اگر عورت نے بچہ جنا اور اس کا شوہر ابھی بستر پر ہو تو وہ حلال ہو گئی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2699]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2189، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1521، 1522، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15572، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11718، 11719، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17379، 17380»
سند میں دو مجہول راوی ہیں (انصاری اور اس کا والد)، لہٰذا یہ اثر ضعیف ہے

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2699 in Urdu