سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
121. باب الرجل يطلق المرأة تطليقة أو تطليقتين ثم ترجع إليه بعد زوج على كم تكون عنده
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دے، پھر وہ کسی اور شوہر سے نکاح کے بعد اس کے پاس واپس آئے، تو وہ کتنی طلاقوں کی حقدار ہوگی۔
ترقیم دار السلفیہ: 1531 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2709
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ، عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ زِيَادًا سَأَلَ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ , فَقَالَ: " هِيَ عَلَى مَا بَقِيَ" . وَسَأَلَ شُرَيْحًا , فَقَالَ: " يَهْدِمُ الدُّخُولُ الأَخِيرُ طَلاقَ الأَوَّلِ" , وَكَانَ عَامِرٌ يَأْخُذُ بِقَوْلِ شُرَيْحٍ.
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کے نزدیک وہ پہلے طلاقوں پر باقی ہے اور شریح کے نزدیک نیا نکاح اور نیا طلاق ہو گا اور عامر شریح کے قول کو لیتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2709]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح موقوف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1530، 1531، 1532، 1535، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11156، 11157، 11163، 11169، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18690، 18703»
الحكم على الحديث: إسناده صحيح موقوف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمران بن حصين الأزدي، أبو نجيد | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2709 in Urdu