سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
121. باب الرجل يطلق المرأة تطليقة أو تطليقتين ثم ترجع إليه بعد زوج على كم تكون عنده
باب: اس شخص کا بیان جو اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دے، پھر وہ کسی اور شوہر سے نکاح کے بعد اس کے پاس واپس آئے، تو وہ کتنی طلاقوں کی حقدار ہوگی۔
ترقیم دار السلفیہ: 1538 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2716
حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: كَانَ أَصْحَابُ عَبْدِ اللَّهِ , يَقُولُونَ: " يَهْدِمُ النِّكَاحُ الثَّلاثَ، وَلا يَهْدِمُ الْوَاحِدَةَ وَالثِّنْتَيْنِ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے اصحاب فرماتے تھے کہ نکاح تین طلاق کو ختم کرتا ہے، ایک یا دو کو نہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2716]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1538، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18700، 18701، 18702»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2716 in Urdu