🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
122. بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ ثُمَّ يَجْحَدُ الطَّلَاقَ
باب: اگر شوہر طلاق دے کر اس کا انکار کر دے
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1543 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2721
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا عَبْدُ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٌ، حَلَفَ بِطَلاقِ امْرَأَتِهِ أَنَّهُ دَفَعَ إِلَيْهَا دِرْهَمًا , فَقَالَتْ: لَمْ تَدْفَعْ إِلَيَّ شَيْئًا , قَالَ:" يُصَدَّقُ وَالْقَوْلُ قَوْلُهُ" .
حضرت عطا رحمہ اللہ سے سوال ہوا کہ ایک شخص نے بیوی کی طلاق کی قسم کھائی کہ اس نے بیوی کو ایک درہم دیا ہے، بیوی نے انکار کیا، تو فرمایا: قول شوہر ہی کا معتبر ہو گا، وہی سچا مانا جائے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2721]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عطاء بن السائبصدوق اختلط
👤←👥هشيم بن بشير
Newهشيم بن بشير ← عطاء بن السائب
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2721 in Urdu