الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
123. بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ
باب: شوہر کا حائضہ بیوی کو طلاق دینا
ترقیم دار السلفیہ: 1548 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2726
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، أنا عُبَيْدَةُ، أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " إِنْ طَلَّقَهَا طَلْقَةً فَهُوَ أَحَقُّ بِرَجْعَتِهَا لَمْ تَعْتَدَّ بِهَا، وَإِنْ طَلَّقَهَا طَلاقًا بَائِنًا اعْتَدَّتْ بِهَا" .
حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر رجعی طلاق دی ہو تو رجوع کا حق ہے اور اس حیض کو عدت میں شمار نہیں کیا جائے گا، اگر بائن طلاق دی ہے تو اسے عدت میں شمار کیا جائے گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2726]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥هشيم بن بشير | ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2726 in Urdu