🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
123. بَابُ الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ وَهِيَ حَائِضٌ
باب: شوہر کا حائضہ بیوی کو طلاق دینا
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1550 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2728
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، أنا يُونُسُ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، بِنَحْو مِمَّا ذَكَرَ خَالِدٌ إِلا أَنَّ أَحَدَهُمَا، زَعَمَ أَنَّ الَّذِي سَأَلَهُ: اعْتَدَّتْ بِتِلْكَ التَّطْلِيقَةِ هُوَ يُونُسُ بْنُ جُبَيْرٍ.
یہی روایت ابن سیرین رحمہ اللہ سے اسی طرح مروی ہے، البتہ اس میں ہے کہ (سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے) یہ پوچھنے والے کہ کیا اس طلاق کو شمار کیا گیا، یونس بن جبیر رحمہ اللہ تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2728]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1550، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10955»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥محمد بن سيرينثقة ثبت عابد كبير القدر ، كان لا يرى الرواية بالمعنى
👤←👥يونس بن عبيد
Newيونس بن عبيد ← محمد بن سيرين
ثقة ثبت فاضل ورع
👤←👥هشيم بن بشير
Newهشيم بن بشير ← يونس بن عبيد
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2728 in Urdu