🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
129. باب البتة والبرية والخلية والحرام
باب: بتہ، بریہ، خلیہ اور حرام جیسے الفاظ میں طلاق کے مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1680 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2858
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مَنْصُورٌ، قَالَ: أَمَّا حِفْظِي عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ قَالَ: فِي الْخَلِيَّةِ ثَلاثٌ" . وَزَعَمَ حَفْصُ بْنُ سُلَيْمَانَ أَنَّ الْحَسَنَ , قَالَ:" هِيَ وَاحِدَةٌ، وَهُوَ أَحَقُّ بِهَا".
حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: خلیہ تین طلاقیں ہیں۔ اور حفص بن سلیمان کے بقول حضرت حسن رحمہ اللہ نے فرمایا: یہ ایک طلاق ہے اور شوہر واپسی کا زیادہ حق دار ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2858]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1680، 1681، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11188»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2858 in Urdu