سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
129. باب البتة والبرية والخلية والحرام
باب: بتہ، بریہ، خلیہ اور حرام جیسے الفاظ میں طلاق کے مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 1689 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2867
نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ عُبَيْدٍ الْمُكْتِبِ، قَالَ: ذَبَحْتُ بَقَرَةً فِي الْحَيِّ، فَقَالَ رَجُلٌ: الْحِلُّ عَلَيْهِ حَرَامٌ إِنْ أَكَلَ مِنْهَا، فَسُئِلَ إِبْرَاهِيمُ، فَقَالَ:" لَوْلا امْرَأَتُهُ لأَمَرْتُهُ أَنْ يَأْكُلَ" .
عبید مکاتب رحمہ اللہ نے کہا: میں نے محلے میں گائے ذبح کی۔ ایک شخص نے کہا: اگر میں اس کا گوشت کھاؤں تو حرام ہو۔ ابراہیم رحمہ اللہ سے پوچھا گیا تو انہوں نے کہا: ”اگر بیوی کا تعلق نہ ہوتا تو میں اسے گوشت کھانے کا حکم دیتا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2867]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1689، 1690، 1691»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2867 in Urdu