سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
129. باب البتة والبرية والخلية والحرام
باب: بتہ، بریہ، خلیہ اور حرام جیسے الفاظ میں طلاق کے مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 1691 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2869
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِنْ نَوَى طَلاقًا، وَإِلا فَلَيْسَ بِشَيْءٍ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر طلاق کی نیت کرے تو طلاق واقع ہو گی، ورنہ کچھ نہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2869]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1689، 1690، 1691»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2869 in Urdu