🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
129. باب البتة والبرية والخلية والحرام
باب: بتہ، بریہ، خلیہ اور حرام جیسے الفاظ میں طلاق کے مسائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1699 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2877
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ سَوَّارٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ قَالَ: " إِذَا قَالَ الرَّجُلُ لامْرَأَتِهِ: أَنْتِ عَلَيَّ حَرَامٌ، فَإِنْ نَوَى ثَلاثًا فَثَلاثٌ، وَإِنْ نَوَى وَاحِدَةً فَوَاحِدَةٌ بَائِنَةٌ، وَإِنْ لَمْ يَنْوِ شَيْئًا فَيَمِينٌ يُكَفِّرُهَا" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: جو اپنی بیوی سے کہے: تو مجھ پر حرام ہے، تو اگر نیت تین طلاقوں کی ہو تو تین، اگر ایک کی ہو تو ایک بائنہ، اور اگر کوئی نیت نہ کرے تو قسم اور اس کا کفارہ ہو گا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2877]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1687، 1699، 1700، 1705، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 11369، 11370، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18492، 18493، 18511، 18513»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2877 in Urdu