سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
129. باب البتة والبرية والخلية والحرام
باب: بتہ، بریہ، خلیہ اور حرام جیسے الفاظ میں طلاق کے مسائل
ترقیم دار السلفیہ: 1703 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2881
نا هُشَيْمٌ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ قَالَ لامْرَأَتِهِ: أَنْتِ طَالِقٌ تَطْلِيقَةً وَنِصْفًا، قَالَ:" هُمَا تَطْلِيقَتَانِ" .
حضرت عامر شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جس شخص نے بیوی سے کہا کہ تمہیں ایک اور آدھی طلاق دیتا ہوں، تو یہ دو طلاقیں شمار ہو گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2881]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2881 in Urdu