سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
131. باب الرجل يفجر بالمرأة، أله أن يتزوج بها أو يتزوج أمها
باب: اس شخص کا بیان جو کسی عورت سے زنا کرے، کیا اس کے لیے اُس عورت یا اُس کی ماں سے نکاح کرنا جائز ہے؟
ترقیم دار السلفیہ: 1720 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2898
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ، قَالَ: " يُفَارِقُ امْرَأَتَهُ، وَلا يُقِيمُ عَلَيْهَا" . وَأَمَرَهُمْ أَنْ يَأْتُوا الشَّعْبِيَّ، فَأَتَوَا الشَّعْبِيَّ فَسَأَلُوهُ، فَقَالَ مِثْلَ مَا قَالَ إِبْرَاهِيمُ.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”وہ اپنی بیوی سے علیحدہ ہو جائے اور اس پر قائم نہ رہے۔“ پھر فرمایا کہ عامر شعبی رحمہ اللہ کے پاس جاؤ، چنانچہ ان سے بھی یہی فتویٰ لیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2898]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2898 in Urdu