🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
131. باب الرجل يفجر بالمرأة، أله أن يتزوج بها أو يتزوج أمها
باب: اس شخص کا بیان جو کسی عورت سے زنا کرے، کیا اس کے لیے اُس عورت یا اُس کی ماں سے نکاح کرنا جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1722 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2900
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , فِي رَجُلٍ فَجَرَ بِأُخْتِ امْرَأَتِهِ، قَالَ:" لا تُحَرَّمُ عَلَيْهِ امْرَأَتُهُ، وَيَعْتَزِلُهَا حَتَّى تَنْقَضِيَ عِدَّةُ الأُخْرَى، ثُمَّ يَرْجِعُ إِلَى امْرَأَتِهِ , وَيَسْتَغْفِرُ رَبَّهُ وَلا يَعُودُ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ اگر کسی نے اپنی بیوی کی بہن سے بدکاری کی تو فرمایا: اس کی بیوی اس پر حرام نہ ہو گی، وہ اپنی بیوی سے عدت تک الگ رہے، پھر رجوع کرے اور اللہ سے استغفار کرے اور دوبارہ ایسا نہ کرے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2900]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعیف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
قال إبن حجر: محمد بن سالم ضعيف، قال الذھبی: متروک

الحكم على الحديث: إسناده ضعیف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن أبي طالب الهاشمي، أبو الحسن، أبو الحسينصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 2900 in Urdu