سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
143. باب ما جاء في ظهار النساء
باب: عورتوں کے ساتھ ظہار کرنے کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 1851 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3028
نا هُشَيْمٌ، أنا أَبُو إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيُّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: جَلَسَ إِلَيْنَا رَجُلٌ فَانْتَسَبْنَاهُ، فَقَالَ: " أَنَا الَّذِي أَعْتَقَتْنِي عَائِشَةُ بِنْتُ طَلْحَةَ فِيمَا كَانَ قَوْلُهَا لِمُصْعَبِ بْنِ الزُّبَيْرِ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”ہمارے پاس ایک شخص بیٹھا جس نے اپنا تعارف کراتے ہوئے کہا: میں وہ ہوں جسے سیدہ عائشہ بنت طلحہ نے آزاد کیا تھا، ان الفاظ کی وجہ سے جو انہوں نے مصعب بن زبیر سے کہے تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3028]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1848، 1851، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3866»
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3028 in Urdu