🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
151. باب أم الولد يكون لها من سيدها أولاد فيموت عنها فتزوج فتلد منه أولادا، ثم يموت بعض ولدها من السيد
باب: ایسی اُمِّ ولد کے بارے میں، جس کے اپنے آقا سے (پہلے) بچے ہوں، پھر آقا فوت ہو جائے، تو وہ (آزاد ہو کر) نکاح کرے اور اُس شوہر سے بھی اُسے اولاد ہو، پھر اس کے آقا سے ہونے والے کچھ بچے وفات پا جائیں۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1955 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3132
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا أَشْعَثُ بْنُ سَوَّارٍ، قَالَ: نا الشَّعْبِيُّ، أَنَّ رَجُلا مِنْ بَنِي هَاشِمٍ كَانَتْ لَهُ أُمُّ وَلَدٍ وَلَدَتْ مِنْهُ، وَمَاتَ الْهَاشِمِيُّ فَتَزَوَّجَتْ أُمُّ وَلَدِهِ رَجُلا فَدَخَلَ بِهَا، فَوَلَدَتْ مِنْهُ أَوْلادًا، فَمَاتَ ابْنُ الْهَاشِمِيِّ مِنْهَا، فَشَهِدَهُ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ دَفْنِهِ قَالَ لِزَوْجِ أَمَتِهِ:" إِنَّكَ رَاشِدٌ، إِنَّ هَذَا الْغُلامَ قَدْ مَاتَ، وَإِنَّهُ لَيْسَ لَكَ أَنْ تَسْتَلْحِقَ سَهْمًا لَيْسَ لَكَ، وَإِنِّي آمُرُكَ أَنْ تَعْتَزِلَ امْرَأَتَكَ" .
حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہما نے ایک شخص سے کہا: جب اس کے غلام بیٹے کا انتقال ہوا تو اپنی باندی سے علیحدہ ہو جاؤ، تاکہ تم غیر حق کے وارث نہ بنو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3132]
تخریج الحدیث: «مرسل ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1955، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10578، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19129، 19130»
اثر مرسل ہے، اور اشعث بن سوار کی وجہ سے ضعیف الاسناد

الحكم على الحديث: مرسل ضعيف


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3132 in Urdu