🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
157. باب ما جاء في الرجل إذا لم يجد ما ينفق على امرأته
باب: اُس مرد کا بیان جو بیوی کا نفقہ (خرچ) برداشت کرنے کے قابل نہ ہو۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2022 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3199
نا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ، قَالَ: سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ عَنِ الرَّجُلِ، لا يَجِدُ مَا يُنْفِقُ عَلَى امْرَأَتِهِ أَيُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا؟ قَالَ:" نَعَمْ"، قُلْتُ: سُنَّةٌ؟ قَالَ:" سُنَّةٌ" .
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر مرد بیوی کا خرچ نہ اٹھا سکے تو ان میں جدائی کر دی جائے گی، یہ سنت ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3199]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2022، 2023، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15809، 15810، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3782، 3783، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12356، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19351، 19352»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3199 in Urdu