🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
161. باب ما جاء في أمهات الأولاد
باب: اُن باندیوں کے بارے میں بیان جن کے بطن سے مالک کے اولاد پیدا ہو (یعنی امہات الأولاد)۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2053 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3230
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، وَعُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: أَدْرَكَ ابْنَ عُمَرَ رَجُلانِ بِالأَبْوَاءِ، فَقَالا لَهُ: إِنَّا تَرَكْنَا هَذَا الرَّجُلَ يَبِيعُ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ، يُرِيدَانِ ابْنَ الزُّبَيْرِ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ :" أَتَعْرِفَانِ أَبَا حَفْصٍ، فَإِنَّهُ قَضَى فِي أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ: لا يُبَعْنَ، وَلا يُوهَبْنَ، يَسْتَمْتِعُ بِهَا صَاحِبُهَا، فَإِذَا مَاتَ فَهِيَ حُرَّةٌ" .
نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے دو آدمیوں نے ابواء کے مقام پر ملاقات کی اور کہا: ہم نے فلاں شخص (ابن زبیر) کو امہات الاولاد کو بیچتے دیکھا ہے۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا: کیا تم ابو حفص (یعنی عمر) کو جانتے ہو؟ بے شک انہوں نے امہات الاولاد کے بارے میں فیصلہ دیا تھا کہ نہ ان کا بیچنا جائز ہے، نہ ہبہ کرنا، مالک ان سے فائدہ اٹھائے گا اور جب وہ مر جائے تو وہ آزاد ہو جائیں گی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3230]
تخریج الحدیث: «موقوف صحيح، أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2871، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2053، 2054، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 21800، 21801، 21802، 21834، 21835، 21844، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4246، 4247، 4248، 4249، 4250، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 1526، وأخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 13225، 13226، 13227، 13228، 13229، 13230، وأخرجه ابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 22011، 22016»

الحكم على الحديث: موقوف صحيح

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3230 in Urdu