سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
164. باب عدة الحامل بولدين
باب: اُس عورت کی عدت کا بیان جو دو بچوں کے ساتھ حاملہ ہو۔
ترقیم دار السلفیہ: 2102 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3279
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: " هُوَ أَحَقُّ بِهَا مَا لَمْ تَضَعِ الآخَرَ إِنَّمَا هُوَ كَالْحَيْضِ"، ثُمَّ قَالَ:" يَا أَبَا حُصَيْنٍ اجْعَلْهَا فِي التَّخْتِ" .
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے کہا: ”شوہر عورت کا زیادہ حق دار ہے جب تک دوسرا بچہ پیدا نہ ہو، یہ حیض کی طرح ہے۔“ پھر کہا: ”اے ابا حصین! اسے بسترے میں شامل کر دو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3279]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2101، 2102، 2103، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15536، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19156، 19159»