🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
172. باب ما تجتنبه المتوفى عنها زوجها في عدتها
باب: وہ امور جن سے شوہر کی وفات کے بعد عدت گزارنے والی عورت کو پرہیز کرنا لازم ہے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2139 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3316
نا هُشَيْمٌ، أنا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ قَالَ فِي الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا:" لا تَكْتَحِلُ بِكُحْلِ زِينَةٍ إِلا بِصَبِرٍ أَوْ ذَرُورٍ، وَلا تَبِيتُ عَنْ بَيْتِهَا، وَلا تَخْرُجُ فِي حَقِّ عِيَادَةٍ أَوْ ذِي قَرَابَةٍ، وَالْمُطَلَّقَةُ ثَلاثًا مِثْلُ ذَلِكَ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے کہا: بیوہ عورت زینتی سرمہ نہ لگائے، صرف صبر یا ذرور استعمال کرے اور نہ گھر سے نکلے مگر مجبوری میں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3316]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1346، 1347، 2139، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19163، 19195، 19282، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4595»
 
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3316 in Urdu