الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
1. فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
ترقیم دار السلفیہ: 35 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 35
نا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ مَيْسَرَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّزَّالَ بْنَ سَبْرَةَ يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ: سَمِعتُ رَجُلا قَرَأَ آيَةً سَمِعْتُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خِلافَهَا، فَأَخَذْتُهُ، فَجِئْتُ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَعَرِفْتُ فِي وَجْهِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْكَرَاهِيَةَ، فَقَالَ:" كِلاكُمَا مُحْسِنٌ، لا تَخْتَلِفُوا" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے ایک شخص کو ایسی آیت پڑھتے سنا جو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے برعکس سنی تھی، تو میں اسے پکڑ کر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے آیا، اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے چہرے پر ناگواری کے آثار دیکھے، پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم دونوں اچھا پڑھ رہے ہو، اختلاف نہ کرو!“ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 35]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2410، 3476، 5062، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 747، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2903، 2904، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 8040، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 35، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3801، 3879، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 30796، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 3418»
الحكم على الحديث: سنده حسن، عبد الرحمن بن زياد الرصاصي، تقدم في الحديث رقم [٦] أنه صدوق
الرواة الحديث:
النزال بن سبرة الهلالي ← عبد الله بن مسعود