🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
186. بَابُ مَا جَاءَ فِي الْغَزْوِ بَعْدَ الْحَجِّ
باب: حج کے بعد جہاد کرنے کے بارے میں وارد احکام و فضائل کا بیان۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2345 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3522
نا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنْ شُعَيْبِ بْنِ الْحَبْحَابِ، عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ، قَالَ: كَانَ يُقَالُ: " حَجَّةٌ خَيْرٌ مِنْ مِائَةِ غَزْوَةٍ، وَغَزْوَةٌ خَيْرٌ مِنْ مِائَةِ حَجَّةٍ" .
سیدنا ابو العالیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”کہا جاتا تھا: ایک حج سو غزوات سے بہتر ہے، اور ایک غزوہ سو حج سے بہتر ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3522]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3522 in Urdu