🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
200. باب ما جاء في النفقة في سبيل الله عز وجل
باب: اللہ عزوجل کی راہ میں خرچ کرنے کے بارے میں وارد احکام و فضائل۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2403 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3580
نا نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ ضَمْضَمِ بْنِ زُرْعَةَ، عَنْ شُرَيْحِ بْنِ عُبَيْدٍ الْحَضْرَمِيِّ، قَالَ: لَمَّا قَدِمَ وَفْدُ أَهْلِ الشَّامِ عَلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ فَسَأَلَهُمْ، فَقَالَ:" كَيْفَ تَجْعَلُونَ نَفَقَاتِكُمْ؟" قَالُوا: بِسَبْعِ مِائَةٍ، قَالَ:" كَذَلِكَ فَافْعَلُوا، وَإِذَا أَصَابَ أَحَدُكُمْ أَهْلَهُ فَلْيَحْتَسِبْ وَلَدًا ذَكَرًا، مُصِيبًا أَوْ مُخْطِئًا، أَعْطَاهُ اللَّهُ إِيَّاهُ أَوْ مَنَعَهُ" .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اہل شام کے وفد سے پوچھا: تم اپنے اخراجات کیسے کرتے ہو؟ انہوں نے کہا: سات سو درہم میں۔ تو فرمایا: ایسے ہی کرو، اور جب تم بیوی کے پاس جاؤ تو نیت کرو کہ لڑکا پیدا ہو، چاہے ہو یا نہ ہو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3580]
تخریج الحدیث: «مرسل، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي