سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
203. باب فيمن حرس في سبيل الله عز وجل
باب: اللہ کی راہ میں پہرہ دینے والے کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2417 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3594
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَيْرِيزٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: " مَنْ حَرَسَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ كَتَبَ اللَّهُ لَهُ بِكُلِّ لَيْلَةٍ قِيرَطًا مِنَ الأَجْرِ عَدَدَ مَنْ خَلَّفَ خَلْفَهُ مِنْ مُسْلِمٍ أَوْ كَافِرٍ" .
حضرت عبدالرحمن بن عبداللہ بن محیرز رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ان کے والد نے کہا: ”جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتا ہے، اللہ اس کے ہر دن کے بدلے اتنا اجر لکھتا ہے جتنے پیچھے چھوڑے ہوئے مسلمان یا کافر ہوں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3594]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3594 in Urdu