علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
71. قوله تعالى: {نساؤكم حرث لكم فأتوا حرثكم أنى شئتم}
باب: اللہ تعالیٰ کے قول «نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ» کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 367 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 367
نا نا سُفْيَانُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرًا , يَقُولُ: " كَانَتِ الْيَهُودُ تَقُولُ: مَنْ أَتَى امْرَأَتَهُ مِنْ دُبُرِهَا فِي قُبُلِهَا، كَانَ الْوَلَدُ أَحَوْلَ، فَنَزَلَتْ: نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّى شِئْتُمْ سورة البقرة آية 223" .
محمد بن المنکدر رحمہ اللہ روایت کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا: یہودی کہا کرتے تھے کہ جو شخص اپنی بیوی کے پاس پیچھے سے لیکن شرمگاہ میں جماع کرے، تو پیدا ہونے والا بچہ بھینگا ہوتا ہے۔ پس اللہ عزوجل نے یہ آیت نازل فرمائی: ﴿نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ أَنَّىٰ شِئْتُمْ﴾ یعنی عورت کے پاس کسی بھی انداز سے آ سکتے ہو، لیکن جماع صرف شرعی راستے میں ہونا چاہیے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 367]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 4528، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1435، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4166، 4197، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 8924، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2163، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2978 م، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1172، 2260، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1925، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 366، 367، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1300، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 16927»
الحكم على الحديث: سنده صحيح.
الرواة الحديث:
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 367 in Urdu
محمد بن المنكدر القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري