🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
222. باب ما جاء فيمن خالف الإمام
باب: اُس شخص کا بیان جو امام (حاکم وقت یا امیر) کی مخالفت کرے۔
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2497 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3674
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِمَاسَةَ الْمَهْرِيِّ، أَنَّهُمْ حَاصَرُوا حِصْنًا، فَمَرَّ عُقْبَةُ بْنُ عَامِرٍ بِرَجُلَيْنِ يُقَاتِلانِ مِنْ مَكَانٍ يَنَالُهُمُ الْعَدُوُّ وَلا يَنَالُونَهُمْ، فَقَالَ عُقْبَةُ:" إِنَّ هَذَا لَيْسَ لَكُمَا بِمُقَاتَلٍ"، فَانْصَرَفَ أَحَدُهُمَا، وَمَكَثَ الآخَرُ حَتَّى قُتِلَ، فَأَبَى عُقْبَةُ أَنْ يُصَلِّيَ عَلَيْهِ .
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے دو آدمیوں کو ایسی جگہ لڑتے دیکھا جہاں وہ دشمن کو نقصان نہ پہنچا سکتے تھے، ایک لوٹ آیا بچ گیا، دوسرا مارا گیا، عقبہ نے اس پر نماز جنازہ نہیں پڑھی۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3674]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح موقوف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: إسناده صحيح موقوف


Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3674 in Urdu