سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
223. باب كراهية إقامة الحدود في أرض العدو
باب: دشمنوں کی سرزمین میں حدود قائم کرنے کی کراہت
ترقیم دار السلفیہ: 2501 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3678
نا نا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، قَالَ: كُنَّا فِي جَيْشٍ فِي أَرْضِ الرُّومِ، وَمَعَنَا حُذَيْفَةُ بْنُ الْيَمَانِ، وَعَلَيْنَا الْوَلِيدُ بْنُ عُقْبَةَ، فَشَرِبَ الْخَمْرَ، فَأَرَدْنَا أَنَّ نُحِدَّهُ، قَالَ: حُذَيْفَةُ : " أَتُحِدُّونَ أَمِيرَكُمْ؟ وَقَدْ دَنَوْتُمْ مِنْ عَدُوِّكُمْ فَيَطْمَعُونَ فِيكُمْ"، فَبَلَغَهُ، فَقَالَ: لأَشْرَبَنَّ وَإِنْ كَانَتْ مُحَرَّمَةً، وَلأَشْرَبَنَّ عَلَى رَغْمِ مَنْ رَغِمَ .
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”ہم روم کی سرزمین میں ایک لشکر میں تھے اور ہم پر ولید بن عقبہ امیر تھے، اس نے شراب پی، ہم اسے حد دینا چاہتے تھے، تو میں نے فرمایا: کیا تم اپنے امیر پر حد قائم کرو گے جبکہ تم اپنے دشمن کے قریب ہو، تو وہ تم پر طمع کریں گے؟“ جب ولید کو یہ بات پہنچی تو اس نے کہا: ”میں تو ضرور پیوں گا اگرچہ یہ حرام ہو، اور ان کی ناک رگڑ کر پیوں گا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3678]
تخریج الحدیث: «إسنادہ حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2501، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19799، 29466»
الحكم على الحديث: إسنادہ حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥حذيفة بن اليمان العبسي، أبو عبد الله | صحابي |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3678 in Urdu