🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 37 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 37
نا نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ حَازِمٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، قَالَ: خَرَجَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَلَى قَوْمٍ يَقْرَءُونَ الْقُرْآنَ، وَيَتَراجَعُونَ فِيهِ، فَقَالَ:" مَا هَذَا؟"، فَقَالُوا: نَقْرَأُ الْقُرْآنَ، وَنَتَرَاجَعُ فِيهِ، فَقَالَ:" تَرَاجَعُوا، وَلا تَلْحَنُوا" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ ایک قوم کے پاس آئے جو قرآن پڑھ رہے تھے اور آپس میں مراجعت کر رہے تھے، تو آپ نے فرمایا: یہ کیا ہے؟ انہوں نے عرض کیا: ہم قرآن پڑھ رہے ہیں اور اس پر غور و فکر کر رہے ہیں! تو آپ نے فرمایا: غور و فکر کرو، مگر غلطی نہ کرو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 37]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 37، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 30544»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لإرساله، وهو صحيح إلى مرسله سليمان بن يسار.

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سليمان بن يسار الهلالي، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن، أبو أيوبثقة
👤←👥يزيد بن حازم الأزدي، أبو بكر
Newيزيد بن حازم الأزدي ← سليمان بن يسار الهلالي
ثقة
👤←👥حماد بن زيد الأزدي، أبو إسماعيل
Newحماد بن زيد الأزدي ← يزيد بن حازم الأزدي
ثقة ثبت فقيه إمام كبير مشهور