🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
238. باب ما جاء في العمل في الدفن
باب: تدفین کے عمل کے بارے میں وارد احادیث کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2584 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3761
نا هُشَيْمٌ ، قَالَ: أنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ صُعَيْرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي قَتْلَى أُحُدٍ:" زَمِّلُوهُمْ بِدِمَائِهِمْ، وَقَدِّمُوا أَكْثَرَهُمْ قُرْآنًا" .
سیدنا عبداللہ بن ثعلبہ بن صعیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے احد کے شہداء کے بارے میں فرمایا: انہیں ان کے خون میں لپیٹ دو، اور قرآن زیادہ جاننے والے کو آگے رکھو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3761]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعیف، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 103، 104، 105، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 5253، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2001، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2140، 4341، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2583، 2584، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 6902، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24146»
وضاحت: وضاحت: عبد اللہ بن ثعلبہ کی نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملاقات تو ثابت ہے مگر سماع نہیں، لہٰذا نبی صلی اللہ علیہ وسلم تک پہنچنے والی روایت اصولاً مرسل ہوگی، اور مرسل صحابی کی روایت، خصوصاً جب ضعف بھی شامل ہو، ضعیف کہلاتی ہے۔
مضمون صحیح شواہد سے تقویت پاتا ہے، (کیونکہ شہداء احد کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق دیگر صحیح احادیث بھی موجود ہیں، جیسے صحیح بخاری اور صحیح مسلم میں۔)

الحكم على الحديث: إسناده ضعیف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن ثعلبة العذري، أبو محمدله رؤية
👤←👥محمد بن شهاب الزهري، أبو بكر
Newمحمد بن شهاب الزهري ← عبد الله بن ثعلبة العذري
الفقيه الحافظ متفق على جلالته وإتقانه
👤←👥ابن إسحاق القرشي، أبو عبد الله، أبو بكر
Newابن إسحاق القرشي ← محمد بن شهاب الزهري
صدوق مدلس
👤←👥هشيم بن بشير السلمي، أبو معاوية
Newهشيم بن بشير السلمي ← ابن إسحاق القرشي
ثقة ثبت كثير التدليس والإرسال الخفي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3761 in Urdu