🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

New یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
239. باب ما جاء في الفتوح
باب: فتوحات کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2591 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3768
نا نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ، قَالَ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ،" أَنَّ عَمْرَو بْنَ الْعَاصِ ، دَخَلَ مِصْرَ وَمَعَهُ ثَلاثَةُ آلافٍ وَخَمْسُ مِائَةٍ، وَكَانَ عُمَرُ قَدْ أَشْفَقَ عَلَيْهِ لَمَّا أَخْبَرَهُ، فَأَرْسَلَ الزُّبَيْرَ فِي اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفًا فَأَدْرَكَهُ، فَشَهِدَ الزُّبَيْرُ فَتْحَ مِصْرَ، فَاخْتَطَّ الزُّبَيْرُ بِالْفُسْطَاطِ" .
سیدنا عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ مصر میں تین ہزار پانچ سو افراد کے ساتھ داخل ہوئے۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو جب یہ اطلاع ملی تو انہیں خطرہ محسوس ہوا اور انہوں نے سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو بارہ ہزار افراد کے ساتھ بھیجا، جنہوں نے عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ سے جا ملنے کے بعد فتح مصر میں شرکت کی۔ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ نے فسطاط میں اپنا حصہ مقرر کرایا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3768]
تخریج الحدیث: «مرسل، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمرو بن العاص القرشي، أبو محمد، أبو عبد اللهصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3768 in Urdu