یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
242. باب ما جاء في أمان العبد
باب: غلام کے امان دینے کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2609 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3786
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا عَاصِمٌ الأَحْوَلُ، عَنْ فُضَيْلِ بْنِ زَيْدٍ،" أَنَّ عَبْدًا آمَنَ قَوْمًا فَأَجَازَ عُمَرُ أَمَانَهُ" .
فضیل بن زید رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ایک غلام نے ایک قوم کو امان دی اور حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس کی امان کو جائز قرار دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3786]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2608، 2609، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 16917، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34075»
الحكم على الحديث: إسناده حسن
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3786 in Urdu