الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
255. بَابُ مَا جَاءَ فِي سَهْمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالصَّفِيِّ
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حصہ اور خاص مال کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2674 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3851
نا سُفْيَانُ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: سُئِلَ عَنِ الصَّفِيِّ، قَالَ:" هُوَ عُلُوٌّ مِنَ الْمَالِ يَتَخَيَّرُهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" .
شعبی رحمہ اللہ سے صفی کے بارے میں سوال کیا گیا تو کہا: ”صفی مال میں سے ایک برتر حصہ تھا جسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے لیے منتخب کرتے تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3851]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح مقطوع، و «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح مقطوع
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الشعبي | ثقة ، مشهور ، فقيه فاضل | |
👤←👥مطرف بن طريف مطرف بن طريف ← الشعبي | ثقة فاضل | |
👤←👥سفيان بن عيينة سفيان بن عيينة ← مطرف بن طريف | ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات |
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3851 in Urdu
مطرف بن طريف ← الشعبي