الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
256. باب ما جاء فيما تنفل النبي صلى الله عليه وسلم
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نفل اموال کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2688 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3865
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " كَانَ الإِمَامُ يُنَفِّلُ الرَّجُلَ، وَالسَّرِيَّةَ كَذَلِكَ" .
سیدنا حسن بصری رحمہ اللہ کہتے ہیں: ”امام کسی ایک مرد کو بھی نفل دیتا تھا اور پوری سرایا (لشکر) کو بھی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3865]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»