🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
265. بَابُ مَا يُتَّقَى مِنْ طَعَامِ الْعَدُوِّ وَآنِيَتِهِمْ
باب: دشمن کے کھانے اور برتنوں سے بچاؤ کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2748 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3925
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، قَالَ: سَأَلْتُ صُبَيْحًا: كَيْفَ كُنْتُمْ تَصْنَعُونَ بِالسَّمْنِ وَالْوَدَكِ؟ قَالَ: " كُنَّا نَأْكُلُ السَّمْنَ وَنَدَعُ الْوَدَكَ". قَالَ: إِنَّمَا أَسْأَلُكَ عَنِ الظُّرُوفِ، قَالَ:" مَا كُنَّا نَسْأَلُ عَنِ الظُّرُوفِ فِي ذَلِكَ الزَّمَانِ" .
ابو عثمان رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے صبیح سے پوچھا: تم لوگ گھی اور چربی کا کیا کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: ”ہم گھی کھا لیتے تھے اور چربی چھوڑ دیتے تھے۔“ میں نے کہا: میں تو آپ سے برتنوں کے بارے میں پوچھ رہا ہوں، تو انہوں نے کہا: ”اس زمانے میں ہم برتنوں کے بارے میں نہیں پوچھا کرتے تھے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3925]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو عثمان النهديثقة ثبت عابد
👤←👥عاصم بن سليمان الأحول
Newعاصم بن سليمان الأحول ← أبو عثمان النهدي
ثقة
👤←👥عبد الله بن المبارك
Newعبد الله بن المبارك ← عاصم بن سليمان الأحول
ثقة ثبت ، فقيه عالم ، جواد مجاهد ، جمعت فيه خصال الخير
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3925 in Urdu