الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
266. باب ما بيع من متاع العدو من ذهب أو فضة
باب: دشمن کے سامان تجارت، سونا اور چاندی کی خرید و فروخت کا بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2751 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3928
نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ يَسَارٍ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " دَخَلَ الْقَسْمُ فِي كُلِّ شَيْءٍ يُصِيبُهُ الْمُسْلِمُونَ فِي أَرْضِ عَدُوِّهِمْ إِلا مَا كَانَ مِنْ مَطْعَمٍ أَوْ مَشْرَبٍ، وَمَنْ بَاعَ شَيْئًا مِنْ ذَلِكَ بِذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ، فَلْيُؤَدِّهِ إِلَى غَنَائِمِ الْمُسْلِمِينَ" .
مکحول رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مسلمانوں کو دشمن کی سرزمین میں جو چیز ملے اس میں تقسیم ہوگی، سوائے کھانے اور پینے کی اشیاء کے، اور جو شخص ان میں سے کسی چیز کو سونا یا چاندی لے کر بیچے، اسے مسلمانوں کے مالِ غنیمت میں جمع کرائے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3928]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»