🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
266. باب ما بيع من متاع العدو من ذهب أو فضة
باب: دشمن کے سامان تجارت، سونا اور چاندی کی خرید و فروخت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2753 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3930
نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ مَكْحُولا، يَقُولُ: " مَا قَطَعْتَ مِنْ شَجَرَةٍ فِي أَرْضِ الْعَدُوِّ، وَعَمِلْتَ مِنْهُ قَدَحًا، أَوْ هِرَاوَةً، أَوْ وَتِدًا، أَوْ مِرْزَبَّةً فَلا بَأْسَ بِهِ، وَمَا وَجَدْتَهُ فِي ذَلِكَ مَعْمُولا فَأَدِّهِ إِلَى الْمَغْنَمِ" .
مکحول رحمہ اللہ نے فرمایا: دشمن کی سرزمین میں کسی درخت سے اگر تم نے برتن، لاٹھی، کیل یا ہتھوڑا بنایا تو اس میں کوئی حرج نہیں، اور جو چیز پہلے سے بنی ہوئی ملے تو اسے مالِ غنیمت میں جمع کراؤ۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3930]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2753، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 34287»