🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
271. باب من قال: لا سهم لأكثر من فرسين
باب: جنہوں نے کہا: دو سے زیادہ گھوڑوں کا حصہ نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2775 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3952
نا نا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ، عَنْ أَزْهَرَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، كَتَبَ إِلَى أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ الْجَرَّاحِ، أَنْ: " أَسْهِمْ، لِلْفَرَسِ سَهْمَيْنِ، وَلِلْفَرَسَيْنِ أَرْبَعَةَ أَسْهُمٍ، وَلِصَاحِبِهَا سَهْمًا، فَذَلِكَ خَمْسَةُ أَسْهُمٍ، وَمَا كَانَ فَوْقَ الْفَرَسَيْنِ فَهِيَ جَنَائِبُ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے سیدنا ابو عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ کو لکھا: گھوڑے کے لیے دو حصے، دو گھوڑوں کے لیے چار حصے، اور سوار کے لیے ایک حصہ، کل پانچ حصے، اور دو گھوڑوں سے زیادہ جو ہوں وہ اضافی جانور ہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3952]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2765، 2775، 2776، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13003، والدارقطني فى «سننه» برقم: 4172، 4173، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9325»
قال ابن حجر: فرج بن فضالة بن النعمان بن نعيم ضعيف

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 3952 in Urdu