سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
283. باب ما جاء في سبي المجوسيات هل يوطأن
باب: مجوسی عورتوں کے قیدی بنانے اور ان سے تعلق کے بارے میں بیان
ترقیم دار السلفیہ: 2816 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3992
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا سُبِيَتِ الْمَجُوسِيَّاتُ، وَعَبَدَةُ الأَوْثَانِ أُجْبِرْنَ عَلَى الإِسْلامِ، فَإِنْ أَسْلَمْنَ وُطِئْنَ، وَاسْتُخْدِمْنَ، وَإِنْ لَمْ يُسْلِمْنَ اسْتُخْدِمْنَ وَلَمْ يُوطَأْنَ، وَإِذَا سُبِيَتِ الْيَهُودِيَّاتُ وَالنَّصْرَانِيَّاتُ أُجْبِرْنَ عَلَى الإِسْلامِ، فَإِنْ أَسْلَمْنَ، أَوْ لَمْ يُسْلِمْنَ وُطِئْنَ وَاسْتُخْدِمْنَ" .
ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مجوسی اور بت پرست عورتیں قید کی جائیں، تو انہیں اسلام قبول کرنے پر مجبور کیا جائے، اگر اسلام قبول کر لیں تو ان سے ہمبستری کی جائے، ورنہ صرف خدمت لی جائے، اور یہودی و نصرانی عورتوں سے اسلام قبول کریں یا نہ کریں، ان سے ہمبستری اور خدمت دونوں جائز ہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3992]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2044، 2816، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16569، 16573، 33330، 33332»