🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
286. باب الرجل من العدو يدخل دار الإسلام بالأمان، ثم يقتل، ومن خرج يريد الإسلام
باب: دشمن سے امان لے کر دار الاسلام میں داخل ہونے والے کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2826 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4002
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ مُسْلِمٍ، أَنَّ رَجُلا قَدِمَ مِنَ الْهِنْدِ بِأَمَانٍ إِلَى عَدَنٍ، فَقَتَلَهُ رَجُلٌ بِأَخِيهِ، فَكُتِبَ فِيهِ إِلَى عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فَكَتَبَ عُمَرُ:" أَنْ لا تَقْتُلُوهُ بِهِ، وَخُذُوا مِنْهُ الدِّيَةَ، وَابْعَثُوا بِهَا إِلَى ذُرِّيَّتِهِ"، وَأُمِرَ بِهِ فَسُجِنَ .
حضرت زیاد بن مسلم رحمہ اللہ نے فرمایا: ایک شخص ہندوستان سے امان لے کر عدن آیا۔ پھر ایک مسلمان نے اپنے بھائی کے بدلے اسے قتل کر دیا۔ تو عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے لکھا: اسے قتل نہ کرو۔ اس سے دیت لو۔ اور مقتول کے وارثوں کو بھیجو۔ اور قاتل کو قید کر دو۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4002]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2826، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 18242، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 28606، 28607، 34110، 34112»