علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
290. باب جامع الشهادة 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
ترقیم دار السلفیہ: 2867 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4043
نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عُبَيْدٍ، قَالَ: " غَزَا نَبِيٌّ مِنَ الأَنْبِيَاءِ، فَقَالَ: لا تَغْزُوا مَعَ رَجُلٍ بَنَى بُنْيَانًا لَمْ يُتِمَّهُ، أَوْ زَرَعَ زَرْعًا لَمْ يَحْصُدْهُ، أَوْ تَزَوَّجَ امْرَأَةً لَمْ يَدْخُلْ بِهَا" .
نبیوں میں سے ایک نبی نے غزوہ کے وقت فرمایا: ”ایسے آدمی کے ساتھ نہ نکلو جس نے کوئی عمارت بنائی ہو اور ابھی مکمل نہ کی ہو، یا کوئی کھیتی بوئی ہو اور ابھی کٹائی نہ کی ہو، یا کسی عورت سے نکاح کیا ہو اور ابھی اس سے صحبت نہ کی ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4043]
تخریج الحدیث: «مرسل، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الإسناد إلى عبيد بن عمير صحيح، ولكن الحديث مرسل لأن عبيداً من كبار التابعين يروي عن نبي من غير ذكر الصحابي، فالسند مرسل تابعی
الإسناد إلى عبيد بن عمير صحيح، ولكن الحديث مرسل لأن عبيداً من كبار التابعين يروي عن نبي من غير ذكر الصحابي، فالسند مرسل تابعی
وضاحت: یہی حدیث صحیح بخاری (3124) اور صحیح مسلم (1747) میں صحابی (سیدنا ابوھریرہ رضی اللہ عنہ) کے واسطے سے صحیح متصل سند سے مروی ہے۔
الحكم على الحديث: مرسل
Sunan Saeed bin Mansur Hadith 4043 in Urdu