🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. فضائل القرآن
قرآن کے فضائل
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 41 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 41
نا حَمَّادُ بْنُ يَحْيَى الأَبَحُّ ، عَنْ مَرْوَانَ الأَصْفَرِ ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ جَالِسًا، فَسَأَلَهُ رَجُلٌ عَنْ آيَةٍ مِنْ كِتَابِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، فَقَالَ لَهُ سَعِيدٌ : اللَّهُ أَعْلَمُ، فَقَالَ لَهُ الرَّجُلُ: قُلْ فِيهَا أَصْلَحَكَ اللَّهُ بِرَأْيِكَ، فَقَالَ" أَقُولُ فِي كِتَابِ اللَّهِ بِرَأْيِي؟! فَرَدَّدَهُ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلاثًا وَلَمْ يُجِبْهُ بِشَيءٍ" .
سعید بن جبیر رحمہ اللہ کے پاس ایک شخص آیا اور قرآن کی ایک آیت کے بارے میں پوچھا، تو انہوں نے فرمایا: اللہ بہتر جانتا ہے! اس شخص نے کہا: آپ اپنی رائے سے کچھ فرمائیں، اللہ آپ کی اصلاح کرے! تو سعید بن جبیر رحمہ اللہ نے فرمایا: کیا میں اللہ کی کتاب کے بارے میں اپنی رائے سے کچھ کہوں؟! یہ بات دو یا تین بار دہرائی اور کوئی جواب نہ دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 41]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

الحكم على الحديث: سنده ضعيف لضعف حماد بن يحيى من قبل حفظه.

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سعيد بن جبير الأسدي، أبو محمد، أبو عبد اللهثقة ثبت
👤←👥مروان الأصفر، أبو خلف
Newمروان الأصفر ← سعيد بن جبير الأسدي
ثقة
👤←👥حماد بن يحيى الأبح، أبو بكر
Newحماد بن يحيى الأبح ← مروان الأصفر
صدوق حسن الحديث